Breaking News
Home / Business / سونے کی قیمتوں میں کمی
reduce rate of gold

سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز 300روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں تولہ قیمت 53ہزار روپے سے نیچے گرگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالر گھٹ کر1289ڈالر فی اونس ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تولہ اور 10 گرام قیمتوں میں بالترتیب 300 اور 258 روپے کی کمی آئی جس کے نتیجے مین تولہ قیمت 52ہزار 900 اور 10 گرام 45ہزار 342 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت 780اور 10 گرام 668.57 روپے پر برقرار رہی۔

Check Also

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: