Home / Business / سونے کی قیمتوں میں کمی

سونے کی قیمتوں میں کمی

تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 800 اور دس گرام 45 ہزار 257 روپے ہوگئی۔
کراچی: سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کمی سے1276 ڈالر پر آنے سے پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور85 روپے کی کمی ہوئی۔ تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 800 اور دس گرام 45 ہزار 257 روپے ہوگئی تاہم تولہ چاندی کی قیمت760 روپے پربرقراررہی۔

Check Also

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: