Home / Business / سونے کی قیمتوں میں کمی

سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1256ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
فی اونس سونے کی قیمت12ڈالر کی کمی سے 1256ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب400اور343روپے کی کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر53400روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر45771روپے ہوگئی، چاندی کی تولہ قیمت بھی 10روپے کی کمی سے 780 اور دس گرام 8روپے57 پیسے گھٹ کر 668روپے57 پیسے ہوگئی۔

Check Also

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: