Home / Entertainment / شاہد کپور کی 10 سال بعد امتیاز علی کی فلم میں واپسی

شاہد کپور کی 10 سال بعد امتیاز علی کی فلم میں واپسی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور 10 سال بعد امتیازعلی کی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار امتیاز علی کی کامیاب ترین فلم ’’جب وی میٹ‘‘ کے 10 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں امتیاز علی نے اداکار شاہد کپور کے ساتھ ایک اور فلم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی شوٹنگ اگلے سال اپریل میں شروع ہوگی جو نہ صرف ممبئی بلکہ بیرون ممالک بھی فلمائی جائے گی۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: