Home / Entertainment / شاہ رخ خان کےمداح موبائل فون سے محروم ہوگئے

شاہ رخ خان کےمداح موبائل فون سے محروم ہوگئے

الی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز اپنی 52 ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر ان کے کروڑوں چاہنے والے ہر سال کی طرح اپنے پسندیدہ اسٹار کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع ان کے گھر’’منت ‘‘کے باہرجمع ہوئے اور چلا چلا کر شاہ رخ سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ شاہ رخ خان نے بھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اوران کی محبتوں کا بھرپور اندازمیں جواب دیا۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: