Home / Entertainment / شرمین عبید چنائی کی بہن کو دوستی کا پیغام بھیجنے والا ڈاکٹر نوکری سے فارغ

شرمین عبید چنائی کی بہن کو دوستی کا پیغام بھیجنے والا ڈاکٹر نوکری سے فارغ

خواتین کو ہراساں کرنا بند ہونا چاہئیے، شرمین عبید چنائے ۔ فوٹو : فائل
کراچی: آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹرشرمین عبید چنائے کی بہن کو فیس بک پر فرینڈ ریکوسٹ بھیجنے پر آغا خان یونیورسٹی اسپتال کے ڈاکٹر کونوکری سے فارغ کردیا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار شرمین عبید چنائے نے کہا کہ ان کی بہن علاج کے لیے آغاخان اسپتال کی ایمرجنسی گئی جہاں ان کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹر نے بعد میں فیس بک پر انہیں فرینڈ ریکوسٹ بھیجی، جو انتہائی غلط اقدام ہے۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: