Home / Pakistan / شریف برادران ساری عرب دنیا گھوم لیں، این آر او نہیں ہوگا، شیخ رشید

شریف برادران ساری عرب دنیا گھوم لیں، این آر او نہیں ہوگا، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری عرب دنیا مل کر بھی این آراو نہیں کرا سکتی۔

گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کاکہنا تھا کہ کرپٹ حکومت نفرت کا نشان بن گئی ہے، اب وقت آگیا ہے اسمبلیوں سے استعفے دے دیے جائیں۔ میری طرف سے اے پی سی کامیاب ہوگئی اب باقی لوگوں کا پتا نہیں۔

شیخ رشید نے بتایا کہ حدیبیہ اور ایل این جی کا کیس ان کی طرف سے لطیف کھوسہ لڑیںگے، کھوسہ نے اے پی سی کے دوران مفت میں کیس لڑنے کا وعدہ کیا۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: