Home / World / شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

اشنگٹن: جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو کہ اس کے خصوصی اقتصادی زون میں آ کر گرا ہے۔
جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کا داغا گیا میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا اوراس کے خصوصی اقتصادی زون میں گرا جب کہ میزائل کی فضا میں موجودگی کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کیا گیا۔
دوسری جانب امریکی حکومت کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے تاہم میزائل فائر کرنے پر صورتحال دیکھ رہے ہیں۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: