Home / Pakistan / شہبازشریف لندن روانہ، نوازشریف بھی جدہ سے پہنچیں گے

شہبازشریف لندن روانہ، نوازشریف بھی جدہ سے پہنچیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لندن جاتے ہوئے قطر میں اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔ فوٹو: فائل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لندن جاتے ہوئے قطر میں اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف بھی جدہ سے لندن پہنچیں گے۔ شہباز شریف لندن میں نواز شریف سے ملاقات اور علیل بھابی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: