Home / Pakistan / شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا۔

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر رہنما چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا۔ سینیٹ انتخابات پر چوہدری نثار کا کردار معنی خیز ثابت ہوسکتا ہے جب کہ مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹوں پر سینیٹ کا الیکشن کے امیدوار رانا مقبول احمد اور مشاہد حسین سید متاثر ہوں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی سنجیدہ سیاسی گفتگو کے موقع پر سینئر رہنما چوہدری نثار احمد نے محمد شہباز شریف سے رانا مقبول احمد اور مشاہد حسین سید کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر شدید تحفطات کا اظہار کیا تاہم شہباز شریف نے نثار سے کہا کہ اگر آپ سیاست میں خلاء پیدا کریں گے تو خلا کوئی تو پر کرے گا۔

Check Also

مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، چوہدری نثار

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں مریم نواز کے ماتحت ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: