Home / World / صنعا میں یمنی وزارت دفاع پر سعودی اتحادی فوج کا حملہ

صنعا میں یمنی وزارت دفاع پر سعودی اتحادی فوج کا حملہ

صنعا: یمنی وزارت دفاع پر سعودی اتحادی فوج نے فضائی حملہ کیا ہے تاہم فوری طور پر کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صنعا میں یمنی وزارت دفاع پر سعودی اتحادی فوج نے فضائی حملہ کیا ہے، ابتدائی اطلاع کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے یمن کی وزارت دفاع پر 2 میزائل داغے ہیں تاہم فوری طور پر کسی ہلاکت کی اطلاعات سامنے نہیں آئی جب کہ سعودی اتحادی فوج کے فضائی حملے کے بعد جنگی طیاروں کی پروازیں بھی جاری ہیں۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: