Home / World / طالبان کی قید سے برسوں بعد بازیاب ہونے والا شخص کینیڈا میں گرفتار

طالبان کی قید سے برسوں بعد بازیاب ہونے والا شخص کینیڈا میں گرفتار

اوٹاوا: پاکستانی فورسز کی مدد سے افغان طالبان کے ایک گروپ کی جانب سے 5 سال قید میں رہنے کے بعد آزاد ہونے والےشخص جوشوا بوئلے کو کینیڈا میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کینیڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 34 سالہ کینیڈین شہری جوشوا بوئلے کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں 14 اکتوبر سے 30 دسمبر کے درمیان 15 مختلف جرائم کا مرتکب ہوا ہے، جوشوا کو عدالت میں پیش کردیا گیا ہے جہاں اس پر جنسی ہراسانی اور 2 افراد کو غیر قانونی قید میں رکھنے، پولیس کو گمراہ کرنے اور موت کی دھمکی دینے کا الزام ہے۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: