Home / Entertainment / عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سڈنی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے آسٹریلیا میں بیسٹ ایشین فلم کا خطاب اپنے نام کرلیا۔
گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’دنگل‘‘ نے بھارت سمیت دنیا بھر میں خوب کامیابیاں سمیٹیں جب کہ فلم نے چین میں ایک ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے بیرون ملک سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پہلی بھارتی فلم کا اعزاز بھی اپنے نام کیا جب کہ اب آسٹریلیا میں بھی ’’دنگل‘‘ کے چرچے ہیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: