Home / Latest News / عورت کی عزت لٹ جائے تو بہتر یہی ہے وہ خاموش رہے منور حسن

عورت کی عزت لٹ جائے تو بہتر یہی ہے وہ خاموش رہے منور حسن

اسلام جو دین فطرت ہے جس کے ایک ایک احکام کو انسانی ضرورت اور اسکے تقاضا سے مکمل مربوط اور عین انسانی اخلاقی قانونی تقاضوں کے مطابق قرار دیا جاتا ہے اسلام میں عورتوں کے حقوق کے تناظر میں اسلامی مذہبی اسکالر اسکے مخالفوں کے جواب میں یہ کہتے نہیں تھکتے کہ انسانی تاریخ میں آنے والے کسی مذہب کسی اور نظریے نے عورت کو وہ حقوق نہیں دئے جو اسلام نے دئیے اور عورت کو انسانی معاشرے میں مرد کے نہ صرف برابر لا کھڑا کیا بلکہ اسکے احترام اسکی ضرورتوں پسند نا پسند کے ساتھ اسکے تحفظ کو اگر کسی نے یقینی بنایا تو وہ صرف اسلام ہے مگر اسی اسلام کے ایک عظیم داعی اور پاکستانی ریاست میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لئیے جدوجہد کرنے والی سیاسی مذہبی جماعت ، جماعت اسلامی کے سابق امیر جو دھشت گردوں سے مقابلہ کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کو تسلیم کرنے سے انکاری رہے اور انکے مقابلے میں مرنے والے دھشت گرد کو شہید تصور کرتے ہیں دیکھئیے اور سنئیے اسلام میں عورت کو دی گئی عزت احترام وقار اور تحفظ کی کیسے کیسے دھجیاں نہ بکھیر رہے ہیں۔

Check Also

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، آصف زرداری

شلاہور: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا خون ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: