Home / Business / عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بینک اورمارکیٹیں بند رہیں گی

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بینک اورمارکیٹیں بند رہیں گی

کراچی: عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کے باعث جمعہ یکم دسمبر کو بینک، مالیاتی ادارے، اسٹاک مارکیٹ، تجارتی مراکز اور دیگر منڈیاں بند رہیں گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر حکومت کی جانب سے عام تعطیل دی گئی ہے جس کے باعث جمعہ یکم دسمبر کو بینک، مالیاتی ادارے، اسٹاک مارکیٹ، تجارتی مراکز اور دیگر منڈیاں بند رہیں گی۔
اسی سلسلے میں اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان بھی جمعہ یکم دسمبر 2017 کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بند رہے گا۔

Check Also

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: