Home / Entertainment / فلم ’’دنگل‘‘ کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ بھی چین میں

فلم ’’دنگل‘‘ کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ بھی چین میں

فلم ’’دنگل‘‘ کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ بھی چین میں

سیکریٹ سپر اسٹار چین میں ضرور ریلیز ہوگی اور اس پر کام جاری ہے، عامر خان – ؛فوٹو: فائل
ممبئی: بالی ووڈ بلاگ بسٹر فلم ’دنگل‘ کی کامیابی کے بعد عامر خان نے اپنی نئی فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ کو بھی چین میں ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔

بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نہ صرف بھارت کے سپر اسٹار سمجھے جاتے ہیں بلکہ انہیں چین میں بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے اور ان کی فلمیں وہاں  بھارت سے زیادہ بزنس کرتی ہیں۔ بلاگ بسٹر فلم ’دنگل‘ نے چین میں ایک ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے تمام ریکارڈ اپنے قبضے میں کرلیے تھے جب کہ ’پی کے‘ نے بھی چینی شائقین کو بے حد متاثر کیا تھا یہی وجہ ہے کہ عامر خان نے اب اپنی نئی فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ کی چین میں ریلیز کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: