Home / Fashion / فون بیٹری کو جلد ختم کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس

فون بیٹری کو جلد ختم کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس

نیویارک: اگر آپ کے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہوجاتی ہے تو اس مسئلے کا حل ممکن ہے۔
ایسی کئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ہیں جو موبائل کی بیٹری کو چپکے سے ختم کردیتی ہیں اور انہیں ان انسٹال کرکے آپ بیٹری کی لائف بڑھاسکتے ہیں۔فون بیٹری کو جلد ختم کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس

کینڈی کرش ساگاموبائل بیٹری کا سب سے بڑا دشمن ہے،فوٹو:انٹرنیٹ
کینڈی کرش ساگاموبائل بیٹری کا سب سے بڑا دشمن ہے،فوٹو:انٹرنیٹ
نیویارک: اگر آپ کے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہوجاتی ہے تو اس مسئلے کا حل ممکن ہے۔
ایسی کئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ہیں جو موبائل کی بیٹری کو چپکے سے ختم کردیتی ہیں اور انہیں ان انسٹال کرکے آپ بیٹری کی لائف بڑھاسکتے ہیں۔
کینڈی کرش ساگا:

مقبول گیمنگ ایپلی کیشن کینڈی کرش ساگا موبائل بیٹری کی سب سے بڑی دشمن ہے۔ یہ ایپ نا صرف زیادہ جگہ گھیرتی ہے بلکہ زیادہ بیٹری بھی خرچ کرتی ہے۔

Check Also

فیس بک پر ڈپریشن کا علاج کرنے والا روبوٹ ڈاکٹر

سان فرانسسكو: مایوسی ، ڈپریشن اور یاسیت کا زور اس وقت کم ہوجاتا ہے جب ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: