Home / Tech / فیس بک کا ویڈیوز سیکشن میں اہم اضافہ

فیس بک کا ویڈیوز سیکشن میں اہم اضافہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اپنے صارفین کی آسانی کے لیے ویڈیو سیکشن میں اہم اضافہ کرنے جارہی ہے۔
فیس بک کے صارفین کو ہمیشہ یہ شکایت رہی ہے کہ انہیں سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ پر اچھی کوالٹی کی ویڈیوز دیکھنے کو نہیں ملتیں اور نہ ہی وہ الٹرا ہائی ریزولیوشن ویڈیوز اپ لوڈ کرسکتے ہیں تاہم اب فیس بک صارفین کے اس شکوے کو دور کرنے کے لیے ’ فور کے‘ ویڈیوز کی اپ لوڈنگ پر تجربات کررہا ہے۔

Check Also

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: