Home / Tech / قدرتی آفات میں زندہ رکھنے میں مددگار ایمرجنسی بیگ

قدرتی آفات میں زندہ رکھنے میں مددگار ایمرجنسی بیگ

راچی: عالمی امدادی ادارے ریڈکراس نے کسی بھی قدرتی آفت میں زندہ رہنے کے لیےایک’ ایمرجنسی بیگ‘ تجویز کیا ہے جو کہ مشکل کی گھڑی میں زندگی بچانے کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔
زلزلہ،سیلاب،لینڈسلائیڈنگ کا خیال خوفزدہ کردیتا ہےتاہم قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے تیاررہنا ضروری ہے۔ ریڈکراس اور دیگر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اداروں سے وابستہ ہیڈلے مینڈیلسن نے قدرتی آفات میں جان بچانے والی ضروری ایشیاء کی فہرست تیار کی ہے جن کا گھریلواور روزمرہ کے کاموں میں استعمال عام ہے۔

Check Also

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: