Home / Sports / قومی ٹی 20 میں شعیب ملک کا ہٹ وکٹ آؤٹ ہونا موضوع بحث بن گیا

قومی ٹی 20 میں شعیب ملک کا ہٹ وکٹ آؤٹ ہونا موضوع بحث بن گیا

لاہور: تجربہ کار آل رائونڈر شعیب ملک کا ہٹ وکٹ آئوٹ ہونا موضوع بحث بن گیا۔
پشاور کیخلاف قومی ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران مشکلات میں گھری اسلام آباد ٹیم شعیب ملک کی جانب سے بڑی اننگزکی توقع کررہی تھی لیکن کاشف بھٹی کی ایک گیند کو پیچھے ہٹ کر کھیلتے ہوئے وہ ہٹ وکٹ آئوٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔
واضح رہے کہ تجربہ کار کھلاڑی کا اس انداز میں آئوٹ ہونا سوشل میڈیا پر بھی موضوع بحث بنا رہا۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: