Home / Pakistan / لاہور میں موبائل چوری کے الزام میں نوجوان کو آگ لگادی گئی

لاہور میں موبائل چوری کے الزام میں نوجوان کو آگ لگادی گئی

ارشد کے والد نے واقعے سے متعلق تحریری درخواست مقامی تھانے میں جمع کرادی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار اور دیگر ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے جب کہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: