Home / Entertainment / ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
pakistan tour

ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

لاہور: ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔
اداکارہ شبنم گزشتہ روز ڈھاکہ سے کراچی پہنچیں اور مختصر قیام کے بعد لاہور آگئیں۔ بتایا گیا ہے کہ شبنم لاہور میں قیام کے دوران جہاں اداکارہ زیبا اور دیگر سے ملاقات کرینگی وہیں ایک پروجیکٹ کی شوٹنگ میں بھی ان کی شرکت کا امکان ہے۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: