Home / Pakistan / محب وطن بلوچوں نے غیرملکی اسپانسرڈ دہشت گردی رد کردی، ترجمان پاک فوج

محب وطن بلوچوں نے غیرملکی اسپانسرڈ دہشت گردی رد کردی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ محب وطن بلوچوں نے غیر ملکی اسپانسرڈ دہشت گردی کو رد کردیا۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ محب وطن بلوچ غیر ملکی اسپانسرڈ دہشت گردی کو رد کرتے ہوئے رضا کارانہ طور پر قومی دھارے میں شامل ہورہے ہیں۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: