Home / Pakistan / مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار، پاکستان میں نمبر ون قرار

مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار، پاکستان میں نمبر ون قرار

نیو یارک: نیویارک ٹائمزکی رپورٹ میں مریم نواز کو 2017ء میں دنیا کی 11 باہمت اور طاقتورخواتین میں شامل کیا ہے۔

پاکستان کی سیاست میں تیزی سے شہرت پانے والی سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازعالمی میڈیاکی بھی توجہ کامرکز بن گئیں۔ نیویارک ٹائمزکی رپورٹ میں مریم نوازکو2017ء میں دنیا کی 11 باہمت اور طاقتورخواتین میںشامل کیاہے جبکہ پاکستان کی خواتین میں اُن کا پہلا نمبر ہے۔

واضح رہے کہ مریم نواز کی پاکستانی سیاست میں تیزی سے شہرت کی وجہ ان کا بلند حوصلہ ہے، امریکی جریدے نے انہیں اپنے والد میاں نواز شریف کی دست راست قرار دیا ہے۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: