Home / Pakistan / مریم نواز کبھی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتیں، خورشید شاہ

مریم نواز کبھی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتیں، خورشید شاہ

خیرپور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کبھی بھی پنجاب کی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتیں۔

خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں سید خورشید شاہ نے کہا کہ مریم نواز کبھی بھی پنجاب کی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتیں۔ انہوں کہا کہ ن لیگ کے ارکان پارلیمنٹ کے استعفوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، انتخابات وقت پرہی ہوںگے۔ انھوں نے کہاجب طاہرالقادی ہمارے خلاف تھے تونوازشریف ان کاس اتھ دے رہے تھے، اب جب ہم طاہرالقادری کے ساتھ ہیں تونوازشریف ان کی مخالفت کررہے ہیں۔

قائد حزب اختلاف کا مزید کہنا تھا کہ نیب سندھ کیساتھ زیادتی کررہاہے جب کہ نیب کوچاروں صوبوں میں بلاامتیازکارروائی کرنی چاہیے۔

Check Also

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، آصف زرداری

شلاہور: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا خون ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: