Home / World / مصر میں مسجد پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 235 ہوگئی

مصر میں مسجد پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 235 ہوگئی

حملے میں دھماکوں کے سبب نمازیوں کی زیادہ تعداد جاں بحق ہوئی، فوٹو: فائل
قاہرہ: مصر کے صوبے سینا میں واقع مسجد پر نماز جمعہ کے دوران دہشت گردوں کے حملے میں 235 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مصر کی سرکاری نیوز ایجنسی مینا کے مطابق دہشت گردوں نے صوبے سینا کے علاقے بیرالعبد میں واقع  مسجد  پر اس وقت حملہ کیا جب نماز جمعہ کا خطبہ جاری تھا، اس دوران چار گاڑیوں میں آئے دہشت گردوں نے نمازیوں پر فائرنگ کی اور بم پھینکے جس کے نتیجے میں 235 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: