Home / Entertainment / معصوم زینب کے قتل پر شوبز و کرکٹ ستارے بھی اشک بار

معصوم زینب کے قتل پر شوبز و کرکٹ ستارے بھی اشک بار

کراچی: قصور میں کمسن بچی زینب کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کے ایک اور واقعے نے پورے ملک سمیت شوبز اور کرکٹ ستاروں کو بھی ہلا کررکھ دیا۔

ماہرہ خان، ماورا حسین، حمزہ علی عباسی اور محمد حفیظ سمیت متعدد اداکاروں اور کرکٹرز نے ٹوئٹر پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔

نامور پاکستانی اداکار اور میزبان حمزہ علی عباسی نے فیس بک پر ننھی زینب کے لیے آواز بلند کرتےہوئے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا اس لرزہ خیز واقعے کے بعد میں اپنے احساسات کن الفاظ میں بیان کروں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: