Home / World / مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نےمزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نےمزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تازہ کارروائیوں میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی جاری ہے، ضلع کپواڑہ کے علاقے ماگام اور ہنڈوارہ میں بھارتی فوج نے تازہ کارروائیوں میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے تحت آپریشن جاری ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ 5 روز میں بھارتی دہشت گردی سے شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: