Home / Pakistan / مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جدوجہدِ حق خود ارادیت کو نہیں دباسکتے، پاک فوج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جدوجہدِ حق خود ارادیت کو نہیں دباسکتے، پاک فوج

رواں سال بھارت نے 1140 سے زائد مرتبہ لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، ڈی جی آئی ایس پی آر فوٹو: فائل
راولپنڈی: پاک فوج نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کشمیریوں کو ان کی جدوجہد حق خود ارادیت سے نہیں روک سکتے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق رواں سال بھارت نے 1140 سے زائد مرتبہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کشمیریوں کو حق خود ارادیت کی جدوجہد سے نہیں روک سکتیں۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: