Home / Entertainment / ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مشہور اداکار امیتابھ بچن نے عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد دی ہے

ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مشہور اداکار امیتابھ بچن نے عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد دی ہے

لبنان: لبنانی پاپ اسٹار امل حجازی نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺکی مدح میں نعت پڑھ کراپنے کیرئیر کا نئے سرے سےآغاز کردیا۔
حال ہی میں لبنان کی پاپ گلوکارہ امل حجازی نے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر اسلامی شعائر کے مطابق زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے اس فیصلے سے لاکھوں مداح حیرانی میں مبتلا ہوگئے۔ امل نے فیس بک پر حجاب میں ملبوس اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’اللہ نے بالآخر میری دعاؤں کو قبولیت بخشی، میں کئی سال تک اپنے محبوب فن اور اپنے عزیز مذہب کے درمیان متصادم رہی۔ میرے اندر ایک اندرونی کشمکش جاری تھی جس کے ساتھ میں جی رہی تھی اللہ نے میری دعاؤں کو قبولیت بخشی۔ بالآخر مجھے وہ خوشی مل گئی جس کی مجھے تلاش تھی‘۔

Check Also

سونم کپور شادی کے سوال پر بھڑک اٹھیں

ممبئی: سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: