Home / Sports / میچ سے قبل سیکیورٹی اداروں نے بورڈ ملازمین کے کوائف جمع کرلیے میچ سے قبل سیکیورٹی اداروں نے بورڈ ملازمین کے کوائف جمع کرلیے

میچ سے قبل سیکیورٹی اداروں نے بورڈ ملازمین کے کوائف جمع کرلیے میچ سے قبل سیکیورٹی اداروں نے بورڈ ملازمین کے کوائف جمع کرلیے

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل سیکیورٹی اداروں نے پی سی بی ملازمین سمیت اسٹیڈیم اور اطراف میں فرائض انجام دینے والے تمام افراد کے کوائف جمع کرلیے۔
ذرائع کے مطابق میچ سے قبل اور دوران ڈیوٹی دینے والے ہر شخص کی شناخت کی جارہی ہے، اس مقصد کیلیے بائیو میٹرک سسٹم سے بھی مدد لی جائے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ 29اکتوبرکو شام 6 بجے شروع ہوگا، اس روز اسٹیڈیم آنے والوں کو بھی شناختی کارڈز ساتھ لانے کی ہدایت دی گئی ہے، مختلف چیک پوائنٹس سے داخل ہوتے ہوئے کسی بھی جگہ بائیومیٹرک تصدیق کی جاسکے گی۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: