Home / Pakistan / نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے پیش نہ ہونے پر احتساب عدالت کا ضامن کو نوٹس

نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے پیش نہ ہونے پر احتساب عدالت کا ضامن کو نوٹس

نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے پیش نہ ہونے پر احتساب عدالت کا ضامن کو نوٹس

ملزم پیش نہیں ہورہے، حاضرکریں، عدالت کا ڈپٹی میئر اسلام آباد چوہدری رفعت کوحکم۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے ضامن تحریری نوٹس جاری کردیا۔

احتساب عدالت کی جانب سے نواز شریف کے عدالت میں پیش نہ ہونے کے باعث ضامن چوہدری رفعت کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ ایک صفحہ پر مشتمل نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ نواز شریف عدالت میں پیش نہیں ہو رہے، اس لیے آپ آئندہ پیشی پر ملزم نواز شریف کو پیش کریں۔

یاد رہے کہ نواز شریف کے ضامن چوہدری رفعت اسلام آباد کے ڈپٹی میئر ہیں۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: