Home / Business / نیشنل بینک کو 9 ماہ میں 14.7 ارب کا منافع بزنس رپورٹر 2 گھنٹے پہلے

نیشنل بینک کو 9 ماہ میں 14.7 ارب کا منافع بزنس رپورٹر 2 گھنٹے پہلے

کراچی: نیشنل بینک کو رواں سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران 9.6 فیصد اضافے سے 14.7 ارب روپے کا خالص منافع ہوا ہے۔
رواں سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران 9.6 فیصد اضافے سے نیشنل بینک کو 14.7 ارب روپے کے خالص منافع ہوا ہے جس کے نتیجے میں فی حصص آمدنی6.91 روپے ہوگئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی مدت میں 6.31 روپے فی حصص تھی۔
اس دوران بینک آپریٹنگ آمدنی 61.3 ارب روپے رہی جبکہ سودی آمدنی 2.4 فیصد کمی سے 38.3 ارب روپے رہی۔ غیرسودی آمدنی 10فیصد بڑھ کر 23 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ بینک کی بیلنس شیٹ دسمبر2016 کے مقابلے میں 2.22 ٹریلین روپے ہوگئی۔

Check Also

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: