Home / Business / نیپرا کا صارفین سے 77 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ

نیپرا کا صارفین سے 77 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ

سلام آباد: نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جھٹکا دیتے ہوئے صارفین سے 77 ارب روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے عوام کو ایک اور ہائی وولٹ جا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے اور ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن لاسز سمیت گزشتہ مالی سال کے بقایاجات کی مد میں صارفین سے اضافی 77 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں تمام تقسیم کار کمپنیوں کو وصولیوں کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔

Check Also

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: