Home / Pakistan / ن لیگی رہنما امیر مقام کا عمران خان اور پرویز خٹک پر حلقہ این اے 4 میں دھاندلی کا الزام

ن لیگی رہنما امیر مقام کا عمران خان اور پرویز خٹک پر حلقہ این اے 4 میں دھاندلی کا الزام

وزیراعظم کے مشیرو مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان اور پرویزخٹک نے ٹرن آؤٹ سے کہیں زیادہ ووٹ ڈال کر تاریخ ساز دھاندلی کی۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ راتوں رات پریزائیڈنگ آفیسر سمیت دیگر عملے کی ڈیوٹیاں تبدیل کرکے عوام کے مینڈیٹ کیساتھ کھلواڑ کیا گیا، انھوں نے کہاکہ بظاہر تحریک انصاف کیمپ خالی نظرآرہے تھے مگربیلٹ باکس سے ہزاروں ووٹ نکلنے پر تحریک انصاف کے اپنے پولنگ ایجنٹس بھی نتائج پر حیران رہ گئے۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: