Breaking News
Home / Pakistan / وزیر اعظم نے پورٹ قاسم میں دوسرے ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم نے پورٹ قاسم میں دوسرے ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پورٹ قاسم پر دوسرے ایک ایل این جی ٹرمینل کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں پورٹ قاسم پر دوسرے ایک ایل این جی ٹرمینل کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ پاکستان پہلے ایل این جی ٹرمینل کے ذریعے یومیہ 600 ملین مکعب فٹ ایل این جی درآمد کررہا ہے جب کہ دوسرے نئے ٹرمینل کے ذریعے مزید 600 ملین مکعب فٹ ایل این جی کی ترسیل ہوگی جس کے بعد ایل این جی کی یومیہ درآمد کا حجم 12 لاکھ ملین مکعب فٹ تک پہنچ جائے گا۔

Check Also

کراچی میں پولیس اورڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، شہری جاں بحق

کراچی: شاہراہ فیصل پرپولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک شہری ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: