Home / Sports / وکٹ بیٹ سے گرانے والے بیٹسمین پر جرمانہ

وکٹ بیٹ سے گرانے والے بیٹسمین پر جرمانہ

برسبین: تسمانیہ کیخلاف شیفلڈ شیلڈ میچ میں کوئنز لینڈ کے اوپنر جوئے برنز پر ڈسپلن توڑنے پرمیچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق شیفلڈ نے گذشتہ دن دوسری اننگز میں 70رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد بیٹ سے اسٹمپس کو ہٹ کیا تھا، یہ مقابلہ ان کی ٹیم نے 7 وکٹ سے جیت لیا، انھیں آؤٹ کرنے پر حریف پلیئرز خوشیاں منارہے تھے لیکن اسی دوران برنز نے پویلین واپسی سے قبل بیٹ سے ہٹ لگاکر وکٹ گرا دی تھی۔
سی اے نے اس حرکت کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا۔واضح رہے کہ برنز نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کرلیا ہے۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: