Home / Entertainment / وہ بالی ووڈ اداکارجودوران شوٹنگ شدید زخمی ہوئے

وہ بالی ووڈ اداکارجودوران شوٹنگ شدید زخمی ہوئے

ممبئی: اداکار فلموں میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے خطرات مول لیتے ہیں اور اسٹنٹس یا ایکشن کے دوران زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔
بالی ووڈ کے بہت سے اداکار اپنی فلموں کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوئے جب کہ ان میں سے کچھ تو موت کے منہ سے واپس آئے۔ ایسے ہی چند اداکاروں کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔
شاہ رخ خان:
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’دلہا مل گیا‘ میں بہت چھوٹا سا کردارادا کیا تھا، تاہم فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کے کندھے میں چوٹ آگئی تھی، جسے ٹھیک ہونے میں کئی ماہ لگ گئے تھے۔

Check Also

سونم کپور شادی کے سوال پر بھڑک اٹھیں

ممبئی: سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: