Home / Entertainment / ٹائیگر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کا پوسٹر جاری

ٹائیگر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2 ‘ کا پوسٹر جاری کردیا جس میں ٹائیگر شروف مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔

معروف فلمساز و ہدایت کار کرن جوہر بالی ووڈ انڈسٹری میں نوجوان اداکاروں کو متعارف کروانے میں سب سے آگے ہیں اور وہ ہمیشہ نئے چہرے کے ساتھ انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری کرتے ہیں، 2012 میں بھی انہوں نے فلم ’ اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کے ذریعے انڈسٹری کو ، ورن دھون، عالیہ بھٹ، سدارتھ ملہوترا کی صورت میں تین سپر اسٹار دیئے اور اب ایک بار پھر کرن جوہر نے بالی ووڈ کو نئے چہرے دینے کے لئے فلم ’ اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ‘ کے سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: