Home / World / ٹرمپ نے کم جونگ ان کو موٹا بونا قرار دے دیا

ٹرمپ نے کم جونگ ان کو موٹا بونا قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے ذاتیات پر اتر آئے اور انہیں موٹا بونا قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو ڈھکے چھپے الفاظ میں موٹا بونا قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان مجھے بڈھا کہہ کر میری بےعزتی کیوں کریں گے؟۔ میں تو کبھی انھیں ’’چھوٹے قد والا یا موٹا‘‘ نہیں کہوں گا۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: