Home / World / ٹوئٹر کے ملازم نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کردیا

ٹوئٹر کے ملازم نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کردیا

امریکی صدر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ 11 منٹ کے لیے بند ہوا جو بحال کردیا گیا ہے، ٹوئٹر انتظامیہ۔ فوٹو:فائل
امریکی صدر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ 11 منٹ کے لیے بند ہوا جو بحال کردیا گیا ہے، ٹوئٹر انتظامیہ۔ فوٹو:فائل
واشنگٹن: ٹوئٹر کے ملازم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا تاہم کچھ دیر بعد ہی اس کو واپس بحال کردیا گیا۔
گزشتہ رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اچانک سماجی رابطے کی سائٹ سے غائب ہوگیا اور جس نے بھی امریکی صدر کو اپنی ٹوئٹ میں ٹیگ کرنا چاہا اس کو پیغام ملا کہ ’’ہم معذرت خواہ ہیں لیکن یہ پیج موجود نہیں‘‘۔

Check Also

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: