Home / Sports / ٹیم کو بیٹنگ پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے، سرفراز احمد

ٹیم کو بیٹنگ پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے، سرفراز احمد

ابوظہبی:

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم کو بیٹنگ پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز میں بیٹنگ مشکل ہوتی ہے اور ہمیں بیٹنگ پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے، تاہم یہ بہت اچھی بات ہے کہ نوجوان کھلاڑی پرفارم کررہے ہیں۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: