Home / Entertainment / پاکستان اور بھارت کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے، ماہرہ خان

پاکستان اور بھارت کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے، ماہرہ خان

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا ایک ساتھ مل کرکام کرنا بہت ضروری ہے۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘کی ریلیز قریب آتی جارہی ہے اور ماہرہ زوروشور سے فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں فلم کی تشہیر کے حوالے سے دئیے گئے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا کہ انہیں علم نہیں ہے فلم کیسی ہے کیونکہ انہوں نے فلم کی فائنل ایڈیٹنگ نہیں دیکھی ہے لیکن انہیں یہ معلوم ہے کہ لوگوں کو فلم سے بہت زیادہ امیدیں ہیں اورشائقین ان کی فلم دیکھنے کے لیے بےچین ہیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: