Home / Sports / پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بھی سری لنکا کو شکست دیدی
pakistan defeat sir lanka

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بھی سری لنکا کو شکست دیدی

ابو ظہبی:
پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 32 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔

ابوظبی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 219 رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 187 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: