Home / Pakistan / پاکستان کو اب شریف خاندان کی ضرورت نہیں رہی، ترجمان تحریک انصاف

پاکستان کو اب شریف خاندان کی ضرورت نہیں رہی، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اب شریف خاندان کی ضرورت نہیں رہی جب کہ جے یو آئی اور اے این پی کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اب شریف خاندان کی بھی ضرورت نہیں رہی، نوازشریف اور ان کے خاندان کو 30 ہزار کروڑ روپے کی کرپشن کا حساب دینا ہے، یہ اب کچھ بھی کرلیں مستقبل کی سیاست میں ان کی کوئی جگہ نہیں رہی۔

Check Also

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: