Home / Sports / پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو2017 کا بہترین لمحہ قرار

پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو2017 کا بہترین لمحہ قرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو کو 2017 کا بہترین لمحہ قرار دے دیا۔
آئی سی سی نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ مہم کے تحت یہ ویڈیو جاری کی جس میں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی تاہم بعد میں فیلڈ میں دونوں سائیڈز کے کچھ کھلاڑیوں کو آپس میں کسی بات پر مسکراتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

Check Also

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: