Home / Entertainment / پرنس ہیری کی شادی میں پہلی رکاوٹ کھڑی ہوگئی

پرنس ہیری کی شادی میں پہلی رکاوٹ کھڑی ہوگئی

لندن: آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری کی شادی میں پہلی رکاوٹ کھڑی ہوگئی۔
برطانوی شہزادے پرنس ہیری کی امریکی اداکارہ میگن مارکل سے منگنی کی خبروں نے بین الاقوامی میڈیا میں دھوم مچادی تھی۔ ہیری نے میگن سے منگنی توگزشتہ ماہ کی تھی تاہم اس منگنی کے چرچے کئی ماہ سے جاری تھے۔
منگنی کے بعد پرنس ہیری نے ٹوئٹر پراپنی اور میگن کی شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دونوں آئندہ سال 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔ ابھی تک تو دونوں کی شادی میں کوئی رکاوٹ نظرنہیں آرہی تھی تاہم اب شادی کی پہلی رکاوٹ سامنے آگئی ہے۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: