Home / Entertainment / پروڈیوسر فہد شیروانی نے نئے سٹ کام ’’اللہ نہ کرے‘‘ کی تیاریاں شروع کردیں

پروڈیوسر فہد شیروانی نے نئے سٹ کام ’’اللہ نہ کرے‘‘ کی تیاریاں شروع کردیں

اس بارفہد شیروانی خود ڈائریکشن کے میدان میں اتررہے ہیں۔ فوٹو : فائل
لاہور:  معروف پروڈیوسر فہد شیروانی نئے سٹ کام ’’ اللہ نہ کرے‘‘ کی تیاریاں شروع کردیں۔

فہد شیروانی نے بتایا کہ”اللہ نہ کرے”کی ریکارڈنگ کا آغاز جلد ہی کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ فہد شیروانی اس سے پہلے بہت سے ڈرامے پروڈیوس کرچکے ہیں۔

اس پروجیکٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس بارفہد شیروانی خود ڈائریکشن کے میدان میں اتررہے ہیں، جبکہ اس کے رائٹر بھی وہ خود ہیں۔ تاہم پروڈکشن میں ان کے ساتھ سینئر اداکارہ ثمینہ احمد شامل ہیں جبکہ ’’ شیروانی میڈیا پروڈکشنز‘‘ کے اس سٹ کام کی کاسٹ میں ثمینہ احمد ،مانی اور ایازاحمد فائنل ہوچکے البتہ چند کردار ابھی باقی ہیں۔

Check Also

اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: