Home / Health & Fitness / چینی سے چہرہ شاداب بنائیں
benifit of sugar for skin

چینی سے چہرہ شاداب بنائیں

کراچی: عام طور پر سفید چینی کو صحت کے لیے مضر جانا جاتا ہے لیکن اس کے عکس اس کے کچھ حیرت انگیز فائدے اورکمالات ہیں جو شاید بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
یک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زخموں پر چینی کے دانے چھڑکنے سے زخم جلدی بھر جاتے ہیں۔ جب اینٹی بایوٹکس اورعلاج کے دوسرے طریقوں سے افاقہ نہ ہوتو چینی کا استعمال مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
اپنی انگلی کو پانی سے بھگوئیں اور پھر چینی میں ڈال کر اسے ہونٹوں پر آرام سے رگڑ لیں۔ ایسا کرنے سے ہونٹوں کی خشکی ختم ہوجائے گی اور جلد ملائم بن جائے گی۔

Check Also

energy drinks are harmfull

انرجی ڈرنکس کے زیادہ استعمال سے ایک شخص برین ہیمرج کا شکار

قوت بخش مشروبات (انرجی ڈرنکس) کے حد سے زیادہ استعمال سے ایک شخص برین ہیمرج ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: