Home / World / چین نے پانی پر لینڈ کرنے والا سب سے بڑا طیارہ بنالیا

چین نے پانی پر لینڈ کرنے والا سب سے بڑا طیارہ بنالیا

چارٹر بوپروپ انجن والے اس جہاز نے چین کے جنوبی صوبے میں واقع زوو ہائی ایئرپورٹ سے اپنی پہلی آزمائشی اڑان بھری، اس میں 50 سے زائد افراد سوار ہوسکتے ہیں اور وہ 12 گھنٹے تک محو پرواز رہ سکتا ہے۔ اسے آگ بجھانے والے فوجی عملے کے لیے بنایا گیا ہے لیکن اس جہاز کو دیگر عسکری سواریوں کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔

اے جی 600 کا کوڈ نیم ’کونلونگ‘ رکھا گیا ہے جوچین کے دور دراز جنوبی علاقے تک جاسکتا ہے، سرکاری نیوز ایجنسی زنہوا کے مطابق اسے ’ سمندر، جزائر اور وہاں کے پانی میں موجود مرجانی چٹانوں کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے۔‘

Check Also

امریکا دوسرے ممالک کے معاملات پر بیان دینے سے باز رہے، چین امریکا دوسرے ممالک کے معاملات پر بیان دینے سے باز رہے، چین

بیجنگ: چین نے امریکی ایڈمرل کے ایک تنقیدی بیان پر کہا ہے کہ امریکا کودوسرے ...

Leave a Reply

%d bloggers like this: